نادرا کا اہم اقدام، والدین اب گھر بیٹھے ’ب فارم‘ بنوا سکیں گے
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ب فارم کیلئے نئے ضابطے جاری کر دیئے، والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے بھی ب فارم بنواسکیں گے۔
نادرا ضوابط کے مطابق پیدائش سے تین سال کی عمر کے بچے کے لئے تصویر کی ضرورت!-->!-->!-->!-->!-->…