یورپ میں نئے قانون کا نفاذ، پاکستانی خوردنی اشیا کی برآمدات کو خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ
یورپ میں خوراک کی درآمدات کے نئے یورپی قانون کے نفاذ سے پاکستانی خوراک کی مصنوعات کی برآمدات کو بھی خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
یہ خطرہ بنیادی طور شہد کی مکھیوں کو نقصان پہنچانے والی ان زرعی ادویات کے استعمال کی وجہ سے ہے جن میں!-->!-->!-->…