شالیمار ایکسپریس لاہور کے قریب دوبارہ ڈی ریل، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ اٹھ گئے
صوبائی دارالحکومت میں شالیمار ایکسپریس ایک بار پھر ڈی ریل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ٹرین لاہور کے علاقے شاہدرہ کے قریب سفر کے دوران دوسری بار پٹری سے اتر گئی جس سے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔خوش قسمتی سے بوگیوں میں مسافر موجود نہیں!-->…