صفائی کی عام مصنوعات پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہیں، تحقیق
عام صفائی کرنے والی مصنوعات سے نکلنے والے ذرات کو سانس کے ذریعے اندر لینا پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق یہ نقصان ان پروڈکٹس کو غلطی سے پی لینے سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔
ایک کیمیائی مرکب جو جراثیم کش!-->!-->!-->…