تازہ ترین

انتخابات 2026 کا شیڈول مئی میں جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا اعلان

 چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا کہ انتخابات 2026 کا شیڈول مئی میں جاری کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر عام انتخابات 2026 کی تیاریوں پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعتوں سے

لیڈی ولنگڈن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل

لیڈی ولنگڈن ہسپتال ویڈیو کیس میں ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو بھی معطل کر دیا گیا۔ ویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز پہلے ہی معطل ہیں جنہیں ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، 2 نرسز اور ایک کارکن کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 11 کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن الیون کا تیسرا میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں راولپنڈیز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی حج آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل، 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچائے گی

پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا جو21مئی تک جاری رہے گا، پی آئی اے پہلے مرحلے میں مدینہ اور جدہ کیلئے پروازیں آپریٹ کرے گا جبکہ پی آئی اے مجموعی

پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے

ایران، امریکا جنگ رکوانے میں سفارت کاری کے مشن کے تحت اسلام آباد میں 29 اور 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سمیت ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے، اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب