تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کا عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا دورہ

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مریضوں کے لیے مفت ادویات کی دستیابی کو یقینی

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی زیر صدارت پٹرول پمپس مالکان، ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن، انجمن تاجران،کے…

گجرات: ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی زیر صدارت پٹرول پمپس مالکان، ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن، انجمن تاجران، رکشہ و چنگ چی یونین اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگی

پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان

اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، گرین الیکٹرو بس، اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنا نہیں پڑے گا وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، گرین

ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اور کسان اتحاد کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس

ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے، کرایوں کے تعین، اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے:ڈپٹی کمشنر قصور محمدآصف رضا قصور(3اپریل 2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی زیر صدارت

پیٹرول مہنگا ہونے پر کرائے بڑھانے کا مطالبہ، آئل ٹینکرز مالکان کا کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کے بعد آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کرائے بڑھانے کیلئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ آفریدی نے کہا ہے کہ کل کسی بھی آئل ٹینکر کو لوڈ نہیں کیا جائے گا، موجودہ

پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔  موٹرسائیکل والوں کیلئے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی مقرر کی ہے اور ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول

یف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، عدالتی کمپلیکسز میں ویمن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے عدالتی کمپلیکسز میں ویمن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت قانون و انصاف کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد

پنجاب سکولوں کے نئے اوقات کارجاری، جمعہ کو چھٹی کا اعلان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔ نئے

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ نوٹیفکیشن جاری

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت کے تحت ایل پی جی کی زیادہ سے

یمنی حوثی بھی جنگ میں شامل، کویت میں 6 امریکی جہاز تباہ، سعودیہ میں 29 فوجی زخمی

مشرق وسطیٰ میں جنگ 29 ویں روز میں داخل ہو گئی، اسرائیل نے توانائی تنصیبات اور شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جواب میں ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بم برسا دیئے، کویت میں 6 امریکی جہاز تباہ کر دیئے۔ روسی میڈیا کے مطابق