تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام 1000 ویٹرنری گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع

محبت کو عام کریں

اس پروگرام کے تحت:

  • ویٹرنری گریجویٹس کو 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام
حکومتِ پنجاب کی جانب سے لائیو سٹاک کے شعبے کی بہتری اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔60 کروڑ روپے کی لاگت سے 1000 ویٹرنری گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت:

  • ویٹرنری گریجویٹس کو 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا
  • پیرا ویٹس (Para Vets) کو 40 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گایہ اقدام نہ صرف نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرے گا بلکہ لائیو سٹاک کے شعبے میں خدمات کے معیار کو بھی بہتر بنائے گا۔مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں:
    0800-09211
Leave A Reply

Your email address will not be published.