تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گجرات ضلع بھر میں مجموعی طور پر 81 انسپکشنز 6 مقامات پر جرمانے عائد

محبت کو عام کریں

گجرات: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 81 انسپکشنز کی گئیں، جن میں 24 بہتری کے نوٹسز جاری کیے گئے۔مزید برآں 6 مقامات پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ مجموعی طور پر 97 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔کارروائیوں کے دوران 0.1 کلوگرام ممنوعہ اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔حکام نے واضح کیا کہ غیر معیاری اور ممنوعہ خوراک کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.