تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کا لیڈیز اینڈ فیملی پارک گجرات کا دورہ

محبت کو عام کریں

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون نے لیڈیز اینڈ فیملی پارک گجرات کا دورہ کیا اور جاری ایکسپو کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران مختلف سہولیات اور انتظامات کا معائنہ کیا گیا جبکہ بعض خامیوں کی نشاندہی کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تمام نشاندہی شدہ کمیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے اور انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.